اسلام آباد : پاکستانی ہنر مندوں کے لیے جرمنی میں ملازمت حاصل کرنے کا طریقہ کار جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ اسلام آباد نے پاکستانی ہنر مندوں کو جرمنی میں ملازمت کے مواقع حاصل کرنے کے لیے رہنمائی و اہلیت کا معیار جاری کر دیا۔ جاری کردہ معلومات…
پاکستانی جرمنی میں نوکری کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟ طریقہ کار جاری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





