گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان بیٹوں اور بھائیوں کی وجہ سے یہ دن دیکھ رہے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ یہ خود ترکی، امریکا، یورپ جاتے ہیں اور غریب کا بچہ جہاد پر بھیجتے ہیں۔ انہوں…
’مولانا فضل الرحمان بیٹوں اور بھائیوں کی وجہ سے یہ دن دیکھ رہے ہیں‘
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





