راولپنڈی میں گاڑی میں بیٹھی فیملی پر ملزمان نے تشدد کیا جس کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کو موصول ویڈیو میں ہارلے اسٹریٹ پر گاڑی میں بیٹھی فیملی پر ملزمان کو گاڑی روک کر تشدد کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ سی سی ٹی وی میں خاتون کے چیختے چلاتے اور…
راولپنڈی میں گاڑی میں بیٹھی فیملی پر تشدد کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





