(6 نومبر 2026): افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کے ناقابلِ تردید شواہد سامنے آگئے۔ اپر کرم میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بڑی کامیابی میں مسلح افغان خارجی کو گرفتار کر لیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان سے دراندازی کرنے والی دہشتگرد تشکیل کا ایک مسلح خارجی گرفتار جبکہ باقی بارڈر کراس کرنے…
اپر کرم میں سکیورٹی اداروں کی بڑی کامیابی، مسلح افغان خارجی گرفتار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





