پرتگال کے اسٹاار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ نے اداکارہ ماورا حسین کا دل توڑ دیا ہے۔ اداکارہ ماورا حسین اور امیر گیلانی نے کرسٹیانو رونالڈو کی بین الاقوامی فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کی خبر کے بعد دنیا بھر کے لاکھوں فٹ بال شائقین کے ساتھ مل کر اس لیجنڈ کھلاڑی کو الوداع کہا ہے۔…
رونالڈو نے ماورا حسین کا دل توڑ دیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





