انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 9 وکٹ سے شکست دے دی۔ عمان میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے دیا جانے والا 225 رنز کا ہدف باآسانی 38ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ عثمان خان کی 120 گیندوں پر 139 رنز کی ناقابل شکست…
انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے یو اے ای کو ہرا دیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





