اسلام آباد : پاکستان میں بینکوں اور اہم تنصیبات پر اے آئی کے ذریعے سائبرحملوں کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے مالیاتی اداروں، بینکوں اور اہم قومی تنصیبات پر سائبر حملوں کا خطرہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ سنگین صورتحال کے پیش نظر نیشنل…
پاکستانی بینکوں پر سائبر حملوں کا خطرہ ! الرٹ جاری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





