بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی فلم ’ماتربھومی‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ سپر اسٹار سلمان خان نے جمعے کے روز اعلان کیا ہے کہ ان کی طویل عرصے سے التوا کا شکار جنگی ڈرامہ فلم ’ماتربھومی: مے وار ریسٹ اِن پیس‘ بالآخر 4 دسمبر کو ملک بھر کے سینما گھروں…
سلمان خان نے ’ماتربھومی‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





