گوگل میپس نے اپنے صارفین کیلیے دوسرے شہروں میں بھی رہنمائی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نیا اے آئی فیچر صارف کے ایئر پورٹ پہنچتے ہی خوش آمدید کہے گا۔ گوگل نے اپنے مقبول نیوی گیشن پلیٹ فارم ’گوگل میپس‘ میں ایک نئی سہولت متعارف کرانے کی تیاری کرلی ہے، جس کے ذریعے دوسرے…
گوگل میپس کا نیا فیچر، دوسرے شہر پہنچتے ہی خوش آمدید
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





