پاکستان کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کنول آفتاب برانڈز کے بولڈ لباس تیار کرنے کے بڑھتے رجحان پر بھڑک اٹھیں۔ کنول آفتاب نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے پاکستان کے بڑے اور مہنگے ملبوسات کے برانڈز کی جانب سے ایسے لباس تیار کرنے پر برہمی کا اظہار کیا جو…
کنول آفتاب برانڈز کے مغربی لباس کے بڑھتے رجحان پر بھڑک اٹھیں
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





