کراچی سے تعلق رکھنے والے فیملی بلاگرز اور ڈیجیٹل کریٹرز معاذ صفدر اور صبا کے ہاں ننھی پری کی آمد ہوئی ہے۔ معاذ صفدر اور صبا معاذ کے یوٹیوب پر لاکھوں سبسکرائبرز ہیں جبکہ انسٹاگرام پر ان کے الگ الگ اکاؤنٹس پر ملین فالوورز کے لیے مشہور ہے۔ جوڑا اپنی روزمرہ کی فیملی ولاگنگ کرتے…
معاذ صفدر اور صبا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





