لندن(27 اکتوبر 2026): لندن کی مصروف ترین شاپنگ اسٹریٹ میں ایک بڑی تبدیلی کرتے ہوئے آکسفورڈ اسٹریٹ کا اہم حصہ ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نئے منصوبے کے تحت آکسفورڈ اسٹریٹ کو آرچرڈ اسٹریٹ سے لے کر گریٹ پورٹ لینڈ اسٹریٹ تک بسوں،…
آکسفورڈ اسٹریٹ میں بڑی تبدیلی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





