پرائیویٹ حج اسکیم میں درخواستوں کی 80 فیصد بکنگ مکمل ہو گئی ہے اور 15ہزار نشستیں باقی رہ گئی ہیں۔ پرائیویٹ عازمین حج نے واجبات کی مد میں 57.5 ارب روپےجمع کرا دیئے ہیں جس میں ون لنک پی ایس آئی ڈی اور بینک کارڈ کے ذریعے 30 ارب روپے جمع ہوئے۔ ترجمان وزارت مذہبی…
پرائیویٹ حج اسکیم میں کتنی نشستیں باقی؟
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





