لاہور(28 اکتوبر 2026): مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، اور درآمدی ایل پی جی کی کھیپ لاہور پہنچنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع اور ڈیلرز کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 50 روپے تک کی کمی واقع ہوئی ہے،…
ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





