لاہور: پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مائیک اسمتھ کا سری لنکا سے شکست کے بعد کہنا تھا کہ پچ کو قصور وار نہیں ٹھہرائیں گے، پچ کو اس طرح نہیں دیکھا جس طرح دیکھنے کی ضرورت تھی۔ لاہور میں سری لنکا کے خلاف ٹرائی نیشن سیریز کے میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے…
جو ٹیم پریشر میں اچھی کرکٹ کھیلے گی وہی فائنل جیتے گی: بیٹنگ کوچ پاکستان ٹیم
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





