(28 اکتوبر 2026): عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط سونے کی قیمت فی تولہ 3500 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 25 ہزار 636 ہوگئی۔ اسی طرح، 10 گرام سونے…
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





