(29 اکتوبر 2026): گھروں کا کچرا روڈوں یا کوڑا دانوں میں پھینکا جاتا ہے لیکن کچرا پھینکنے کے بجائے اسے جمع کرا کے مفت کھانا حاصل کیا جا سکتا ہے۔ ہر گھر میں فالتو سامان جیسا کہ پرانے اخبار کی ردی، پلاسٹک کا سامان، پرانی کتابیں اور دیگر سامان کچرے کی حیثیت رکھتا ہے، جو…
’’کچرا کیفے‘‘ میں کچرا دیں اور مفت کھانا حاصل کریں!
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





