کوئٹہ : سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 5 ڈرون مارگرائے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دشمن عناصر کی ایک بڑی سازش کو ناکام بناتے ہوئے دہشت گرد گروہ ‘فتنہ الہندوستان’ کے ڈرون تباہ کردیئے۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ دہشت گردوں نے…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا ایکشن، فتنہ الہندوستان کے 5 ڈرون مار گرائے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





