کراچی: مقامی ایئرلائنز میں پاکستانیوں کے بجائے 150 سے زائد غیرملکی پائلٹس کی بھرتیوں کا انکشاف سامنے آیا۔ پاکستان کی مقامی ایئرلائنز میں بڑے پیمانے پر غیرملکی پائلٹس کی بھرتیوں کا انکشاف ہوا، پاکستان ایئرکرافٹ اونرز اینڈ آپریٹرز ایسوسی ایشن نے معاملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سیکریٹری دفاع سے فوری مداخلت کا مطالبہ…
پاکستان کی مقامی ایئرلائنز میں غیرملکی پائلٹس کی بھرتیوں کا انکشاف
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





