اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے…
سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





