بیجنگ: امریکی مڈٹرم انتخابات میں صدر ٹرمپ کی جماعت کو شکست کے بعد چین کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چین نے امریکا کے ساتھ مل کر کام جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ ماؤ ننگ کے مطابق الیکشن امریکا کا اندرونی معاملہ ہے، چین…
امریکی مڈٹرم انتخابات، چین کا بڑا بیان سامنے آگیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





