اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ریٹائرڈ) حفیظ الرحمان نے حیران کن انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی روزانہ یوٹیوب پر 56 کروڑ ویڈیوز دیکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سوشل میڈیا کا استعمال اور ڈیٹا کا استعمال ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن…
پاکستانی روزانہ یوٹیوب پر کتنی ویڈیوز دیکھتے ہیں؟ چیئرمین پی ٹی اے کا حیران کن انکشاف
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





