کراچی: سندھ حکومت نے شہر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے اعلان کیا ٹریفک قوانین پر سختی سےعمل شروع کرانےجارہے ہیں، خلاف ورزیاں کرنےوالی گاڑیوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل…
گاڑی اور موٹرسائیکل مالکان ہوشیار ہوجائیں! سندھ حکومت کا بڑا اعلان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





