کراچی(4 نومبر 2026): این سی سی آئی اے نے بھرتی کے دوران جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹس فروخت کرنے والے ریٹائرڈ ڈپٹی سیکرٹری کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کراچی نے رزاق آباد ٹریننگ سینٹر کے قریب کارروائی کرتے ہوئے بھرتی کے عمل کے دوران جعلی میڈیکل…
این سی سی آئی اے کراچی میں بھرتی کیلئے جعلی میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹس فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





