اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ کو عالمی سطح پر ’’انڈسٹری چیمپئن آف دی ایئر 2026‘‘ کے اعزاز سے نواز دیا گیا۔ فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں 60 سے…
وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





