کراچی(4 نومبر 2026): شہر قائد کے علاقے بھینس کالونی کے ایک کلینک میں مبینہ طور پر غلط انجکشن لگنے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت 45 سالہ نجمہ کے نام سے ہوئی ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق متوفیہ خاتون پیشہ ور گداگر…
کراچی: کلینک میں مبینہ غلط انجکشن لگنے سے خاتون جاں بحق
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





