لکی مروت(4 اکتوبر 2026): خیبر پختونخوا کے لکی مروت میں پولیس کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ضلع لکی مروت کے علاقے گنڈی چوک میں پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خودکش بمبار سمیت فتنہ الخوارج کے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ ایک زخمی…
لکی مروت میں پولیس کی کارروائی، خودکش بمبار سمیت دو دہشت گرد ہلاک
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





