واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیلی میل کی خبر پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے فیک نیوز قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے لنکن میموریل ریفلیکٹنگ پول کا نام تبدیل کرنے سے متعلق بیان مذاق قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ ڈیلی میل نے میرے مذاق کو سنجیدہ…
ٹرمپ کی ڈیلی میل کی خبر پر شدید تنقید، فیک نیوز قرار دے دیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





