ریاض: سعودی عرب میں امریکی سفارت خانے نے سکیورٹی الرٹ دوبارہ جاری کرتے ہوئے غیر ہنگامی سرکاری ملازمین اور ان کے اہل خانہ کو حفاظتی خدشات کے پیش نظر ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی سفارت خانے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں…
امریکا نے سعودی عرب میں دوبارہ سکیورٹی الرٹ جاری کردیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





