وہاڑی : اسکول سے چھٹی کے بعد گھر جانیوالے بچوں پر نامعلوم شخص نے تیزاب پھینک دیا، متاثرہ بچوں کا تعلق چک نمبر 531 ای بی سے بتایا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وہاڑی کے علاقے ماچھیوال میں افسوسناک واقعہ سامنے آیا، جہاں اسکول سے چھٹی کے بعد گھر جانے والے معصوم بچوں اور وین…
اسکول سے چھٹی کے بعد گھر جانیوالے بچوں پر نامعلوم شخص نے تیزاب پھینک دیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





