نوشہروفیروز: گیس میٹر کے تنازع پر 4 بچوں کے باپ نے مبینہ خودکشی کرلی ، تاہم پولیس نے واقعےکی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں گیس میٹر کے تنازع پر 4 بچوں کے باپ اکبر کمبوہ نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ…
گیس میٹر کا تنازع! 4 بچوں کے باپ نے خودکشی کرلی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





