لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ اور فضائی آلودگی کی صورتحال انتہائی تشویشناک حد تک پہنچ گئی ہے، جس کے باعث فضا شديد مضر صحت ہو…
پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





