کنساس(4 نومبر 2026): امریکی ریاست کنساس میں 94 سال بعد ری پبلکن پارٹی کو شکست ہوئی ہے۔ خبر رساں ادارے رائیٹرز کے مطابق منگل کے روز ہونے والے امریکی مڈٹرم انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار ایڈم ہملٹن نے کینساس کی سینیٹ نشست پر شاندار کامیابی حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی ہے۔ انہوں نے ٹرمپ…
امریکی ریاست کنساس میں 94 سال بعد ڈیموکریٹ امیدوار کی تاریخی فتح، ریپبلکنز کو سینیٹ کی نشست پر اپ سیٹ شکست
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





