بحری بیڑے میں کارویٹ بحری جہازوں کے مقابلے زیاد ہ بڑی سائز کے فریگٹ اور ڈسٹرائر جہاز شامل ہیں۔ ان جہازوں کا استعمال سمندر میں دور دراز کے آپریشن کے لیے ہوتا ہے۔ اس میں فضائی دفاع کے لیے ریڈار اور میزائل کا نظام نصب ہوتا ہے اور یہ بحری جہازوں اور آبدوزوں کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
پانچ ارب ڈالر کی لاگت سے تیار ہونے والے انڈین بحریہ کے نئے جنگی جہازوں میں خاص کیا ہے؟
ماخذ: BBC Urdu
مکمل خبر پڑھیں ↗





