کراچی: شہر قائد کے علاقے صفورہ میں گھر کے قریب سے 6 سالہ بچی کی لاش ملی ، جس کے گلے پر پھندے کے نشانات موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے صفورہ بلاک 6 میں گھر کے قریب سے 6 سالہ بچی کی لاش برآمد ہوئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع…
کراچی : گھر کے قریب سے 6 سالہ بچی کی لاش برآمد ، گلے پر پھندے کا نشان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





