شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان کا کہنا ہے کہ شوہر فلک شبیر تو ’ابوبکر‘ کے ’ابو‘ ہیں۔ پروگرام ’گڈ مارننگ پاکستان‘ میں اداکارہ سارہ خان نے شرکت کی اور اس دوران نجی زندگی اور شوبز سمیت دیگر موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ فلک سے میں یہ ایک…
فلک شبیر کو ابوبکر کے ’ابو‘ ہیں، سارہ خان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





