اداکارہ سارہ خان کا کہنا ہے کہ ہمارے 10 بچے ہی کیوں نہ ہوں جائے فلک شبیر کی پہلی ترجیح میں ہی ہوں۔ پروگرام ’گڈ مارننگ پاکستان‘ میں اداکارہ سارہ خان نے شرکت کی اور اس دوران نجی زندگی اور شوبز سمیت دیگر موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔ میزبان ندا یاسر نے مداح…
ہمارے 10 بچے بھی ہوں تو فلک کی پہلی ترجیح میں ہوں، سارہ خان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





