کراچی میں پولیس نے ایک جیسا نام ہونے پر شہری کا شناختی کارڈ نمبر عادی ملزم سے جوڑ دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے درخواست گزار کاشف کے نام پر درج مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا جبکہ پولیس نے شہری پر 29 مقدمات بھی ڈال دیے۔ وکیل درخواست گزار جہانگیر شمس…
کراچی میں پولیس نے ایک جیسا نام ہونے پر شہری پر 29 مقدمات ڈال دیے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





