بھارت میں پولیس نے اداکار ایوشمان کھرانا اور تشار کپور سے بھتہ مانگنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ بھارت میں بالی ووڈ اداکاروں کو گینگ سے منسلک دھمکیوں اور فائرنگ کا سلسلے نے ہلا کر رکھ دیا ہے، ممبئی کرائم برانچ کے افسران نے بنگلورو میں ایک 30 سالہ سافٹ ویئر پروفیشنل کو حراست میں…
ایوشمان کھرانا اور تشار کپور سے بھتہ مانگنے والا انجینئرر گرفتار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗




