قومی وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں شکست کا سارا ملبہ مجھ پر ڈال دیا گیا۔ سابق کپتان معین خان کے صاحبزادے اور قومی کرکٹر اعظم خان کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں شکست کا سارا ملبہ مجھ پر ڈالا گیا لیکن…
’ٹی 20 ورلڈ کپ میں ایک میچ کی ایک گیند کھیلی لیکن سارا ملبہ مجھ پر ڈالا گیا‘
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗




