بھارت کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ریسلر جان سینا بن گئے۔ آکلینڈ میں کھیلے گئے بارش سے متاثرہ پہلے ون ڈے میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت 5 وکٹوں سے شکست دی، انشل کمبوج کو دو وکٹیں حاصل…
ویرات کوہلی نے جان سینا کا ’یو کانٹ سی می‘ انداز اپنا لیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





