ریاض : سعودی عرب میں محکمہ پبلک سکیورٹی کی جانب سے ابشر ایپ پلیٹ فارم پر شہریوں اور کاروباری اداروں کے لیے نئی سہولیات متعارف کرادی گئی ہیں۔ وزارت داخلہ کے الیکٹرانک پلیٹ فارم ’ابشر‘ ایپلیہ کیشن کے ذریعے شہریوں، یہاں مقیم غیر ملکیوں اور کاروباری اداروں کے لیے متعدد نئی ڈیجیٹل سہولیات متعارف کرا…
سعودی عرب : ابشر ایپ صارفین کے لیے نئی سہولیات متعارف
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





