بگ بیش لیگ میں خاتون وکٹ کیپر کی سنگین غلطی نے آخری گیند پر میچ ہروا دیا۔ ویمن بگ بیش لیگ کے میچ کا انتہائی ڈرامائی اختتام ہوا جہاں وکٹ کیپر کی سنگین غلطی سےخوشی غم میں بدل گئی ہوا کچھ یوں کہ میلبرن کو آخری بال پر جیت کے لیے ایک رن درکار تھا۔…
بگ بیش لیگ میں وکٹ کیپر کی سنگین غلطی نے آخری گیند پر میچ ہروا دیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





