(4 نومبر 2026): بولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شوہر سیف علی خان پر گھر میں ہونے والے قاتلانہ حملے کے بعد 6 ماہ تک نہیں سو سکیں۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ کپور اور سیف علی خان نے ’کافی ود کرن‘ کے حالیہ ایپی سوڈ میں شرکت کی،…
سیف علی خان پر قاتلانہ حملے کے بعد کرینہ کپور 6 ماہ تک سو نہ سکیں
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





