پشاور : خیبر پختونخوا کے محکمہ تعلیم میں سرکاری امور کو ڈیجیٹل بنانے اور روایتی کاغذی فائلوں سے نجات دلانے کے لیے ای آفس سسٹم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔ مذکورہ نظام کے تحت سرکاری خط و کتابت، فائلوں کی نقل و حرکت اور منظوری کا عمل آن لائن انجام دیا جائے گا۔ محکمہ…
محکمہ تعلیم میں بڑی تبدیلی، نئے نظام کا آغاز
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





