لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔ سٹی ٹریفک پولیس لاہور کی جانب سے شروع کیے گئے اس اقدام کا مقصد خواتین کو ڈرائیونگ کی عملی تربیت…
خواتین کے لیے اسکوٹی اورموٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





