(4 نومبر 2026): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کا قبضہ مل گیا، بلڈنگ کو جلد 5 اسٹار ہوٹل میں تبدیل کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ کی ہم عرصے سے منتظر تھے جس کے بعد…
ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کا قبضہ مل گیا، بلڈنگ کو 5 اسٹار ہوٹل میں تبدیل کرینگے، محسن نقوی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





