اسلام آباد (4 نومبر 2026): نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے درخواست جمع کروانے کے بعد کوالٹی کنٹرول (کیو سی) مسترد ہو جانے کا آسان حل بتا دیا۔ نادرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق درخواست نادرا دفتر میں جمع کروائی ہو یا پاک آئی ڈی کے ذریعے، کسی بھی قریبی نادرا…
نادرا میں درخواست جمع کروانے کے بعد کیو سی مسترد ہونے کا حل جانیے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





