اسلام آباد: پیپلزپارٹی نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کے لیے نامزدگیاں کردی ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پیپلزپارتی نے انتخابی اصطلاحات کمیٹی کے لیے نام ایاز صادق کو بھجوا دیے ہیں جس میں پانچ نام تجویز کیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی پی نے قومی اسمبلی سے شازیہ مری، قادر پٹیل،…
پیپلزپارٹی نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کے لیے نامزدگیاں کردیں
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





