نیویارک: امریکا نے ایران کی مدد کرنے والے بھارتی شہری سنیل کمار شرما کے خلاف بڑا اقدام اُٹھالیا، امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے ایران کی مدد کرنے پر سنیل کمار شرما اور اہلیہ جسپریت شاہد پر پابندیاں عائد کردی گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ سنیل…
امریکا نے ایران کی مدد کرنے والے بھارتی شہری پر پابندیاں عائد کردیں
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





